اسلام آباد (4 جون 2026): توانائی بچت مہم کے تحت نافذ العمل اسمارٹ لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجروں نے وفاقی حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں مکمل طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرے
اسمارٹ لاک ڈاؤن: تاجروں کا وفاقی حکومت سے اہم مطالبہ
RELATED ARTICLES



