کھیوڑہ: قدیم سیاحتی شہر کھیوڑہ میں قائم پاکستان پوسٹ آفس کی خستہ حال عمارت حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد مزید خطرناک صورتحال اختیار کر گئی ہے۔ عمارت کا مرکزی شیڈ گرنے کے بعد کسی بھی وقت بڑے حادثے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جبکہ شہریوں اور ملازمین نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے
کھیوڑہ پوسٹ آفس کی خستہ حال عمارت خطرناک قرار، مرکزی شیڈ گرنے کے بعد بڑے حادثے کا خدشہ
RELATED ARTICLES



