اسلام آبا، راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید دلکش بنا دیا۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی اور کئی روز
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
RELATED ARTICLES



