واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کے نفاذ پر متفق ہو گئے، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے اور امن کی نئی راہیں کھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق واشنگٹن میں



