کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے اپنی صحت کے بارے میں ایک اہم تفصیل شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انگلی کے طبی مسئلے کے باعث انہیں سرجری کروانی پڑی، جس کے بعد وہ کچھ عرصہ اسپتال میں زیرِ نگرانی رہیں۔
میرب علی سرجری کے بعد گھر منتقل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
RELATED ARTICLES



