کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 04جون 2026) —تھانہ کلر سیداں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شو روم سے کرائے پر حاصل کی گئی سات عدد قیمتی گاڑیاں برآمد کر کے ملزم کو باضابطہ گرفتار کر کے چالان عدالت کر دیا۔پولیس کے تفتیشی افیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد شفاعت کے. ..



