اسلام آباد: محکمہ صحت نے اینٹی بائیوٹک دوا ایزومیکس 500 ملی گرام کے ایک بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے تجزیے میں ایزومیکس 500 ملی گرام کا مذکورہ بیچ جعلی The post مریضوں کی زندگیوں سے کھلواڑ! سب سے زیادہ بکنے والی دوا کو جعلی قرار appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



