جہلم پولیس نے محکمہ جنگلات کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر درخت کاٹنے میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے محکمہ جنگلات جہلم کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک کامیاب چھاپہ مارا
جہلم پولیس اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی طور پر درخت کاٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
RELATED ARTICLES



