جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی ایل پی جی گیس فروخت کرنے والی دکانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کی خاموشی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہر کے گنجان آباد علاقوں، گلی محلوں اور مختلف



