ہنزہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پی پی پی گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور صحت کی بہترین سہولیات فراہم کر کے خطے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔
ہنزہ کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کریں گے: آصفہ بھٹو زرداری
RELATED ARTICLES



