اسلام آباد (3 جون 2026): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چھ کمپنیوں کی آٹو ڈس ایبل سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ ڈریپ کی جانب سے جاری بیان میں 3 اور 5 ملی لیٹر کی آٹو ڈس ایبل سرنجز کو غیر معیاری قرار دیا گیا اور ان کے میڈیکل پروڈکٹ الرٹ جاری



