کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو اچانک معطل کردی گئی تاہم جیسے ہی حالات معمول پر آئیں گے، سروس فوری طور پر بحال کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معاون برائے
سیکیورٹی خدشات : موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک معطل
RELATED ARTICLES



