کراچی (3 جون 2026): سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ رواں ماہ ان کے لیے کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع آ رہا ہے۔ پاکستان میں جو لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسی ہے، جو اپنے سرمائے کو پرائز بانڈ کی صورت میں محفوظ کرتی ہے۔ ایسے



