لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر ساؤتھمپٹن میں 18 سالہ طالب علم ہینری نوواک کے قتل اور پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر نامناسب رویے کے خلاف شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا ہے، جس کے بعد شہر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور بعض مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات بھی The post ہینری نوواک کیس: پولیس کے خلاف شدید عوامی ردِعمل، ساؤتھمپٹن میں مظاہرے اور جھڑپیں appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



