اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ 2026-27 کی تیاری میں تاحال حتمی فیصلوں تک نہیں پہنچ سکی، جبکہ بجٹ پیش کرنے کی تاریخ بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آن مائی راڈار میں سینئر تجزیہ کار کامران خان نے وفاقی بجٹ 2026-27 سے متعلق



