اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ انہیں انگلی کے مسئلے کے باعث سرجری کروانا پڑی جس کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج رہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ میرب علی نے بتایا کہ ان کی ایک انگلی میں حرکت محدود ہوگئی تھی اور وہ بار بار لاک ہوجاتی تھی جس



