87.9 F
Pakistan
Wednesday, June 3, 2026
HomeBusinessبازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل

بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل

حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا جس میں کمیٹی نے ہدایت کی کہ صوبائی حکومتیں وفاق سے رابطے میں رہتے ہوئے ہدایات پر موثر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments