مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 546پی آئی ٹی بی کے ڈائریکٹر سید نیر علی کی سربراہی میں 2 ہفتے میں ہم ایپ کا ابتدائی خاکہ تیار کرنے میں کامیاب ہوئے۔
شاندار کوشش نالائقی اور محکموں کی چپقلش کی بھینٹ چڑ ھ گئی،عام لو گوں کا فیڈ بیک اچھا تھا مگر اچھی رائے نہیں اچھی چائے معنی رکھتی ہے
RELATED ARTICLES



