کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 17 دہشت گردوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو خراج تحسین. ..



