دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی،آسٹریلیا کے 232 رنز ہدف پوری قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز بنا سکی ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے دورسرے ون ڈے میچ میں پاکستان The post دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



