(بابر شہزاد ترک)جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے تاریخی اقدام، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی منظوری دے دی ہے، وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان میں جعلی ادویات کے خاتمے اور ادویات کی سپلائی چین کو محفوظ بنانے کی جانب ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا. .. ۔



