اسلام آباد: وفاقی حکومت مالی سال 2026-27 کا سالانہ بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ اور متعلقہ ادارے بجٹ کی تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ مختلف وزارتوں اور محکموں سے مالی تجاویز بھی طلب کی جا چکی



