جہلم پولیس نے موٹر سائیکل اور رکشہ چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث متحرک زیبی گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات اور جدید تفتیشی طریقہ



