کراچی(قدرت روزنامہ) ڈپٹی کمشنر ویسٹ علی ذوالفقار میمن کی زیرِ صدارت ضلع ویسٹ میں افغان شہریوں کے مشکوک قومی شناختی کارڈز سے متعلق ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی (DLC) کے امور کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی ویسٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت. ..



