کراچی: سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی، تیزہواؤں سے سولرپلیٹوں، گھروں کی چھتوں کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ آگ لگنے سے 40 سے زائد گھر خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان آیا جس سے شدید گرمی کا زور تو
سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی
RELATED ARTICLES



