اسلام آباد (2 جون 2026): پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے 8. 7 ارب روپے کی معاشی سرگرمی متوقع ہے۔ پاکستان میں ایک دہائی کے دوران جانوروں کی قربانی میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس سال 28 لاکھ گائے اور بیلوں، 43 لاکھ بکروں، پانچ لاکھ بھیڑوں اور 30



