لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
مومنہ اقبال کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
RELATED ARTICLES



