امریکا ایران مذاکرات بغیر کسی نتیجے پر پہنچنے اور آبنائے ہرمز کی بندش کی خبریں آتے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ مشرق وسطیٰ میں پھر بڑھتی کشیدگی کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل 7 فیصد سے زائد بڑھ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 7. 93 فیصد اضافے سے 93 ڈالرز



