اسلام آباد: یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور کاجا کالاس اہم سفارتی دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں، جہاں انہوں نے دفترِ خارجہ کا دورہ کیا ہے۔
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالاس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات آج ہوں گے
RELATED ARTICLES



