انسان نے کائنات کے اسرار تو دریافت کر لیے ، سمندروں کی تہہ تک پہنچ گیا ، ستاروں کی گردش کا حساب لگا لیا مگر اپنے ہی معاشرے کے نصف حصے کو سمجھنے میں ہمیشہ ناکام رہا۔