ڈھاکا (11 مئی 2026): پاکستان کے اسٹار کرکٹر بابر اعظم فٹ ہو گئے ہیں اور کیا وہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم جو پریکٹس کے دوران گھٹنے میں تکلیف کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے



