نیویارک: امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری تعطل ختم کرنے کے لیے یورینیم کی افزودگی عارضی طور پر معطل کرنے کی اہم پیشکش کر دی ہے۔