لندن/نیویارک: ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعطل اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان نے عالمی منڈی میں ہلچل مچا دی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے: ٹرمپ کے بیان کے بعد خام تیل 4 فیصد مہنگا، قیمتیں 105 ڈالر سے بلند
RELATED ARTICLES



