اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این ڈی ایم اے نے گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ۔این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12سے24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور
آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارش اورژالہ باری: این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
RELATED ARTICLES



