کلر سیداں/برطانیہ(پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 11مئی 2026)—کلرسیداں اورخطہ پوٹھوار کی ممتاز سیاسی،مذھبی اور سماجی حلقوں کی جانب سے برطانیہ میں مقیم ممتاز سیاسی راہنماء چوھدری سہیل ایڈووکیٹ کو بریڈفورڈ شہر میں بلدیاتی الیکشن جیتنے پر مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق چوھدری بابو مشتاق رئیس آف پھلوٹ ڈڈیال آزاد کشمیر کے صاحبزادیسہیل چوھدری ایڈوکیٹ. ..



