کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 11 مئی 2026) — “مرکہ حق بنیان المرصوص” میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر آل پاکستان نمبر دار ایسوسی ایشن اور پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی حلقوں سمیت نمبرداران،. ..



