دنیا بھر میں نوجوان تیزی سے کرپٹو کرنسی اور آن لائن ٹریڈنگ کی جانب راغب ہو رہے ہیں، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ معلومات کے بغیر سرمایہ کاری کرنا بڑے مالی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ کرپٹو مارکیٹ میں دھوکہ دہی کیسے کی جاتی ہے؟ اس حوالے سے اے آر وائی پوڈ



