(24 نیوز)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں میں معرکۂ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔