بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، پولیس حکام کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی،پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ۔ بنوں: ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے رات گئے The post بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش دھماکہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



