لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی قابلِ فخر بیٹیوں نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں 3-0 سے کامیابی The post ایسا کیا ہوا جس نے پاکستان ویمنز کرکٹ کا مستقبل بدل دیا؟ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



