کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویت کے مرکزی بینک نےاکاونٹ ہولڈرز کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مرکزی بینک نے عوام کو آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والوں کے ہتھکنڈوں سے بچانے کے لیے سخت وارننگ جاری کی ہے۔ بینک نے خبردار کیا ہے کہ سرمایہ کاری کے جعلی مواقع اور



