ماہرینِ صحت کے مطابق زیادہ چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانے کے بعد جسم میں سستی، غنودگی اور تھکاوٹ محسوس ہونا ایک عام کیفیت ہے جسے طبی اصطلاح میں “فوڈ کوما” یا کھانے کے بعد کی اونگھ کہا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب انسان ضرورت سے زیادہ یا بھاری غذا کھاتا ہے



