دینہ شہر اور گردونواح میں قصابوں کی مبینہ لوٹ مار اور من مانیوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ناقص، غیر معیاری اور پانی ملا گوشت مہنگے داموں فروخت کیے جانے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، جبکہ متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ دینہ میں منگلا روڈ، ریلوے روڈ اور دیگر علاقوں میں قائم



