بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کی جانب سے مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں بنگلا دیش کے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سرحدی علاقے میں پیش آیا جہاں بھارتی فورسز نے مبینہ طور پر بنگلا دیشی شہریوں پر پیلٹ گنز سے فائرنگ کی۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے



