اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ))وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا پاکستان آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی سرمایہ مارکیٹ تک رسائی حاصل کرے گا۔