میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ (Muzaffargarh)کے مطابق سرکل مظفرگڑھ کے زیرانتظام11KVفیڈرزسے بجلی کی فراہمی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن،فیڈرزاورگرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اوردیکھ بھال کےء سلسلہ میں11مئی 2026ء(بروزسوموار) کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔ میپکوسرکل مظفر گڑھ کے 11KV پاورہاوس،یادگارفیڈرزپر تین بجے دن سے سات بجے شام تک اور11KVٹیوب ویل نمبر1،پیرجگی موڑ،ہیڈتاتار،خیرپورسادات،وسندے والی



