ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالا جیٹ فیول مہنگاکردیا۔ حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر441روپے66پیسےفی لیٹرہوگئی۔ جیٹ فیول مہنگا ہونےسےایئرلائنزکےاخراجات میں غیرمعمولی اضافہ برداشت کرناہوگا،ایئربس The post ایئرلائنز کے لیے بری خبر، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



