مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں شدید بارش اور طوفان سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے۔
خیبر پختونخوا میں شدید بارش اور طوفان ، چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 2افراد جاں بحق، 7 زخمی
RELATED ARTICLES



