بنوں ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع بنوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔