امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا افزودہ یورینیم ملبے تلے دبا ہوا ہے ہم وہاں پہنچیں گے ہم ملبے تلے دبے ایرانی افزودہ یورینیم کی نگرانی کریں گے۔ اپنے بیان میں صدرٹرمپ نے بتایا کہ ایرانی افزودہ یورینیم کی نگرانی کی ذمہ داری امریکی اپیس فورس سنبھالے گی اگر کوئی ایرانی



